بیاہ کا جوڑا

( بیاہ کا جوڑا )
{ بیاہ (ب ی مخلوط) + کا + جو (و مجہول) + ڑا }

تفصیلات


اسم معرفہ
١ - وہ کپڑے جو دولھا دلھن شادی کے موقع پر پہنتے ہیں۔