بیت الانشا

( بَیتُ الْاِنْشا )
{ بَے (ی لین) تُل (ا غیر ملفوظ) + اِن + شا }
( عربی )

تفصیلات


اسم نکرہ
١ - شاہی عہد کا وہ ادارہ جو شاہی مراسلات و فرامین کی تحریر و ترسیل کے امور انجام دیا کرتا تھا۔