چپڑی باتیں

( چُپْڑی باتیں )
{ چُپ + ڑی + با + تیں (ی مجہول) }

تفصیلات


اسم نکرہ
١ - خوشامد کی باتیڈ، للّو پَتّو کی گفتگو۔