چاروں شانے چت

( چاروں شانے چِت )
{ چا + روں (و مجہول) + شا + نے + چِت }

تفصیلات


صفت ذاتی
١ - پشت کے بل، اس طرح کہ پشت بالکل زمین سے ملی ہوئی اور ہاتھ پاؤں پوری طرح پھیلے ہوئے ہوں (مجازاً) شکست خوردہ، مات کھایا ہوا۔
  • At full length
  • on the back
  • sprawling