چاٹیا

( چاٹْیا )
{ چاٹ + یا }
( اردو )

تفصیلات


صفت ذاتی
١ - وہ شخص جو کسی چیز کی لذت پائے ہوئے ہو یا جسے کسی چیز کی چاٹ پڑ گئی ہو۔