چاروں اور

( چاروں اَور )
{ چا + روں (و مجہول) + اَور (و لین) }

تفصیلات


اسم ظرف مکان
١ - دنیا کی چاروں سمتوں میں، تمام دنیا میں، سارے جہان میں، ہر طرف یا ہر جگہ۔