فرض کفایہ

( فَرْضِ کِفایَہ )
{ فَر + ضے + کِفا + یَہ }
( عربی )

تفصیلات


اسم نکرہ
١ - (فقہ) وہ فرض جو کسی ایک مسلمان کے ادا کرنے سے سب کی طرف سے ادا ہو جائے (فرض عین کی ضد۔