فارسی میں اسم 'پیالہ' کے ساتھ 'نمودن' مصدر سے فعل امر 'نما' بطور لاحقۂ صفت ملنے سے مرکب بنا۔ اردو میں بطور صفت استعمال ہوتا ہے اور سب سے پہلے ١٨٤٨ء کو "اصول فن قبالت" میں مستعمل ملتا ہے۔