فرط قلق

( فَرْطِ قَلَق )
{ فَر + طے + قَلَق }
( عربی )

تفصیلات


اسم کیفیت
١ - بے چینی و بے قراری کی کثرت، حسرت و افسوس کی فراوانی۔