راس السرطان

( راسُ السَّرْطان )
{ را + سُس (ال غیر ملفوظ) + سَر + طان }
( عربی )

تفصیلات


اسم معرفہ
١ - وہ نقطہ جس پر سورج کے پہنچنے سے گرمی کا موسم شروع ہو جاتا ہے۔