راس العلما

( راسُ الْعُلَما )
{ را + سُل (ال غیر ملفوظ) + عُلَما }
( عربی )

تفصیلات


اسم نکرہ
١ - عالموں کا سردار، نہایت بڑا عالم