راس الملاحدہ

( راسُ الْمَلاحِدَہ )
{ را + سُل (ا غیر ملفوظ) + مَلا + حِدَہ }
( عربی )

تفصیلات


اسم نکرہ
١ - ملحدوں کا سردار، بڑا ملحد۔