راس المیسرہ

( راسُ الْمَیسَرَہ )
{ را + سُل (ا غیر ملفوظ) + مَے (ی لین) سَرَہ }

تفصیلات


اسم نکرہ
١ - فوج کے بائیں حصہ کا سردار۔