راس قرعہ

( راسِ قُرْعَہ )
{ را + سے + قُر + عَہ }
( عربی )

تفصیلات


اسم نکرہ
١ - عرق کشید کرنے کے آلے یعنی بھبھکے کا ڈھکنا جس کی ٹونٹی سے عرق کھینچ کر باہر نکلتا ہے۔ انبیق۔