راس مسقط

( راسِ مُسَقَّط )
{ را + سے + مُسَف + فَط }
( عربی )

تفصیلات


اسم معرفہ
١ - ایک بیماری جس میں سر کی شکل بگڑ جاتی ہے۔ چپٹا سر۔