پوسٹ مین

( پوسْٹ مَین )
{ پوسْٹ (واؤ مجہول) + مَین (ی لین) }
( انگریزی )

تفصیلات


اسم نکرہ
١ - ڈاکیا، ڈاک کا ہرکارہ، چٹھی رساں۔