پوسٹ مینی

( پوسْٹ مَینی )
{ پوسْٹ (واؤ مجہول) + مَے (ی لین) + نی }

تفصیلات


اسم نکرہ
١ - پوسٹ مین کی نوکری یا کام۔