پولٹری فارمر

( پولْٹْری فارْمَر )
{ پولْٹ (واؤمجہول) + ری + فار + مَر }
( انگریزی )

تفصیلات


اسم نکرہ
١ - مرغیاں بطخیں وغیرہ پالنے والا، مرغی خانے کا مالک۔