پوچ بافی

( پوچ بافی )
{ پوچ (واؤ مجہول) + با + فی }

تفصیلات


اسم کیفیت
١ - بے سروپا باتیں کرنے کا عمل، بے بنیاد باتوں کا جال بچھانے کی کیفیت و حالت۔