پنجہء مراں

( پَنْجَہءِ مَرْاں )
{ پَن + جَہ + اے + مَر + جاں }

تفصیلات


اسم نکرہ
١ - درخت کی شکل کی ایک بحری نبات جسے سمندری کیڑے بناتے ہیں بیچ کے تنے سے شاخ در شاخ ٹہنیاں سی پھیلی ہوتی ہیں جو دیکھنے میں ایسی معلوم ہوتی ہیں جیسے پنجہ(بیشتر سرخ رنگ کا ہوتا ہے) مونگے کا درخت یا شاخیں۔