١ - ایک گھاس کا نام جو شکل میں پنجے سے مشابہ ہے(تبرگاًخوش عقیدگی کے طور پر وضع حمل کے وقت اسے پانی میں ڈال کر زچہ کے قریب رکھ دیتے ہیں تاکہ ولادت میں آسانی ہو کہا جاتا ہے کہ حضرت عیسٰی کی ولادت کے وقت عالم کرب میں حضرت مریم کا ہاتھ اس گھاس پر جا پڑا تھا) مریم کا پنجا، بی بی کا پنجہ۔