پنجہء صیاد

( پَنْجَہءِ صَیّاد )
{ پَن + جَہ + اے + صَیْ + یاد }

تفصیلات


اسم نکرہ
١ - صیاد کا ہاتھ، (مجازاً) وہ جال جس سے شکاری پرند پکڑتا ہے۔