پنج ہزاری

( پَنْج ہَزاری )
{ پَنْج + ہَزا + ری }
( فارسی )

تفصیلات


اسم نکرہ
١ - عہد شاہی کا ایک منصب جس میں بعض حوالوں کے مطاب 26ہزار 5سو سے 26ہزار 8سو تک ماہانہ تنخواہ ملتی تھی یعنی تین ہزار سے آگے دوسرا درجہ تھا۔