پنج ککے

( پَنْج کَکّے )
{ پَنْج + کَک + کے }

تفصیلات


اسم نکرہ
١ - سکھوں کے پانچ نشان (جن میں سے ہر ایک کاف سے شروع ہوتا ہے کچھا، کرپان، کڑا، کنگھا، کیس)۔