پنج نوبت

( پَنْج نَوبَت )
{ پَنْج + نَو (واؤ لین) + بَت }

تفصیلات


اسم نکرہ
١ - پنج وقتہ نوبت جوپہلے صرف بادشاہوں کی ڈیوڑھی پر (سلطان سنجر کے عہد سے) آٹھ پہر میں پانچ مرتبہ بجائی جاتی تھی۔