پنج روزہ

( پَنْج روزَہ )
{ پَنْج + رو (واؤ مجہول) + زَہ }
( فارسی )

تفصیلات


صفت ذاتی
١ - (لفظاً) پانچ روز کا، (مجازاً) چند روزہ، ناپائیدار۔