پنج سالہ

( پَنْج سالَہ )
{ پَنْج + سا + لَہ }
( فارسی )

تفصیلات


صفت ذاتی
١ - پانچ سال کا، پانچ برس کی عمر کا۔