پنج شاخہ

( پَنْج شاخَہ )
{ پَنْج + شا + خَہ }
( فارسی )

تفصیلات


اسم نکرہ
١ - (مشعلچی) وہ شمع دان جس میں پانچ موم بتیاں لگائی جائیں، وہ دھات کا پنجہ جس کو بانس وغیرہ کی لکڑی پر لگا کر اس پر پانچ فتیلے روشن کرتے ہیں، پنجی، پانچ بتیوں والا فانوس۔