پناہ گزیں

( پَناہ گُزِیں )
{ پَناہ + گُزِیں }
( فارسی )

تفصیلات


صفت ذاتی
١ - پناہ لینے والا، مصیبت سے بچنے کے لیے (کسی محفوظ مقام پر) پہنچا ہوا، حفاظت کی جگہ میں روپوش۔