پنج انگلا

( پَنْج اُنْگْلا )
{ پَنْج + اُنْگ (نون مغنونہ) + لا }

تفصیلات


اسم نکرہ
١ - (کاشتکاری) کھلیان کو الٹ پلٹ کرنے کی پنج شاخہ چھڑ، پچ انگڑا۔