پن بٹا

( پَن بَٹّا )
{ پَن + بَٹ + ٹا }
( سنسکرت )

تفصیلات


اسم نکرہ
١ - پان رکھنے کا ڈبا، وہ ظرف جس میں پان رکھتے ہوں۔