پن ہڑا

( پَن ہَڑا )
{ پَن + ہَڑا }

تفصیلات


اسم نکرہ
١ - وہ ہانڑی جس میں تنبولی پان یا ہاتھ دھونے کے لیے پانی رکھتے ہیں۔