پکا چٹھا

( پَکّا چِٹّھا )
{ پَک + کا + چِٹھ + ٹھا }

تفصیلات


اسم نکرہ
١ - سالانہ یا سہ سالہ حساب کی صحیح اور مفصل فرد، پَکّا کھاتا۔