پکا خط

( پَکّا خَط )
{ پَک + کا + خَط }

تفصیلات


اسم نکرہ
١ - وہ طریقہ تحریر یا لکھت جو بہت دنوں کی مشق کے بعد کسی ایک طرز پر قائم ہو گئی ہو اور اس میں تبدیلی کا امکان نہ ہو، پختہ خط۔