ٹکی

( ٹِکّی )
{ ٹِک + کی }
( ہندی )

تفصیلات


ہندی زبان میں بطور اسم مستعمل ہے اردو میں ہندی سے ماخوذ ہے اور اصل معنی اور اصلی حالت میں ہی اردو رسم الخط میں بطور اسم مستعمل ہے ١٨٣٧ء میں "مثنوی بہاریہ" میں مستعمل ملتا ہے۔

اسم نکرہ ( مؤنث - واحد )
جمع   : ٹِکِّیاں [ٹِک +کِیاں]
جمع غیر ندائی   : ٹِکِّیوں [ٹِک + کِیوں (واؤ مجہول)]
١ - چھوٹی روٹی؛ ٹکیا۔
"دوبڑے کبابی تھے ایک ٹکی کے دوسرا سیخ کے کباب خوب بناتا تھا"      ( ١٩٠٦ء، 'مخزن، اکتوبر، ٤٩ )
  • قَرْص
  • چَکْی
  • a small cake of bread;  livelihood
  • scanty means of subsistence;  (fig.) interest
  • influence