سر ورق
فہر ستِ الفاظ
مفصل تلاش
اردو فونٹ
تجاویز و آرا
تلاش
پکا کھانا
(
پَکّا کھانا
)
{ پَک + کا + کھا + نا }
تفصیلات
معانی
اسم نکرہ
١ - (ہندو) پکوان (تیل یا گھی میں تلا ہوا) اہل ہنود میں برادری کو جو کھانا دیا جاتا ہے اس کی دو قسمیں ہوتی ہیں کچا اور پکا، پکے میں پکوان اور مٹھائیاں شامل ہیں اور کچے میں روٹی چاول وغیرہ۔
فیس بک
گوگل پلس
ٹوئٹر