پکا ناچ

( پَکّا ناچ )
{ پَک + کا + ناچ }

تفصیلات


اسم نکرہ
١ - کلاسیکی ناچ، کسی مقررہ اصلی اور بنیادی (شاستریہ) تال سُر کے مطابق رقص۔