پسر اخیافی

( پِسَرِ اَخْیافی )
{ پِسَرے + اَخ + یا + فی }

تفصیلات


اسم نکرہ
١ - بیوی کا وہ بچہ جو اس کے پہلے خاوند سے ہو، سوتیلا بیٹا، گیلڑ۔