پست اقوام

( پَسْت اَقْوام )
{ پَسْت + اَق + وام }

تفصیلات


اسم نکرہ
١ - وہ قومیں جو بعض سماجوں میں نیچی سمجھی جاتی ہیں۔