پست نگاہ

( پَسْت نِگاہ )
{ پَسْت + نِگاہ }
( فارسی )

تفصیلات


صفت ذاتی
١ - جس کی نگاہ سطحی اور ادنٰی باتوں تک محدود رہے، عاجزی کرنے والا۔