پس ماندگی

( پَس مانْدَگی )
{ پَس + ماں + دَگی }
( فارسی )

تفصیلات


اسم کیفیت
١ - پیچھے رہ جانے کی حالت، تنزلی کی کیفیت، بدحالی۔