پس نوشت

( پَس نَوِشْت )
{ پَس + نَوِشْت }
( فارسی )

تفصیلات


اسم نکرہ
١ - وہ عبارت جو خط لکھنے والا اپنے دستخط کے بعد لکھتا ہے، عبارت مزید۔