پس پائی

( پَس پائی )
{ پَس + پا + ئی }
( فارسی )

تفصیلات


اسم کیفیت
١ - شکست خوردگی، ہار، ہزیمت، پیچھے ہٹنے کی حالت اور کیفیت۔