پس خوردہ

( پَس خورْدَہ )
{ پَس + خُر (و معدولہ) + دَہ }
( فارسی )

تفصیلات


اسم نکرہ
١ - آگے کا بچا کھچا کھانا، اُلش، جھوٹا کھانا۔