پریس ایکٹ

( پَریس اَیکْٹ )
{ پَریس (ی مجہول) + اَیکْٹ (ی لین) }
( انگریزی )

تفصیلات


اسم معرفہ
١ - وہ قانون جس کے ذریعے چھاپا خانے والوں کے اختیارات اور آزادی پر کنٹرول ہوتا ہے۔