پریشان گوش

( پَریشان گوش )
{ پَرے + شان + گوش (واؤ مجہول) }
( فارسی )

تفصیلات


صفت ذاتی
١ - ایسا گھوڑا جس کے کان ڈھیلے اور گدھے کی طرح اپنی جگہ سے ذرا نیچے کو اترے اور گرے رہتے ہوں ایسا گھوڑا باربرداری کے لیے مضبوط ہوتا ہے۔