پکا پکایا

( پَکّا پَکایا )
{ پَک + کا + پَکا + یا }

تفصیلات


صفت ذاتی
١ - جو پک کر تیار ہو گیا ہو (کھانا، پھل، پھوڑا، برتن وغیرہ)، تکمیل کو پہنچا ہوا (کام)، بے مشقت حاصل شدہ چیز۔