پکا پیسا

( پَکّا پِیسا )
{ پَک + کا + پی + سا }

تفصیلات


صفت ذاتی
١ - (مجازاً) تجربہ کار، جہاں دیدہ، چالاک، جس کے تیور سے دانائی مکاری اور چالاکی ٹپکتی ہو، بڑا ہوشیار۔