پکا وعدہ

( پَکّا وَعْدَہ )
{ پَک + کا + وَع + دَہ }

تفصیلات


اسم مجرد
١ - وہ بات یا قول جس کے پورا ہونے کا کامل یقین ہو۔ قابل اعتبار بات۔