پکا ہتوڑا

( پَکّا ہَتَوڑا )
{ پَک + کا + ہَتَو (واؤ لین) + ڑا }

تفصیلات


اسم آلہ
١ - (سنگ تراشی) سخت قسم کے پتھر کی گڑھائی کا پکّے لوہے کے منہ کا ہتوڑا، پک مُہرا۔